میں نے بہت سی اداروں میں پڑھا ہے پڑھایا ہے لیکن عامر احمر اکیڈمی جیسا ادارہ میں نے خال خال ہی دیکھا ہے۔ اگر میں یہ کہوں کہ یہ ادارہ فزیکل اداروں سے بھی بڑھ کر ہے تو قطعاً غلط نہ ہوگا۔
عامر احمر جس محنت شاقہ سے طلبہ و طالبات کے دماغوں میں بات اُتار دیتے ہیں وہ ایک بہترین اُستاد کی عکاسی کرتا ہے۔ علم اور ہلکے پھلکے مذاق کا امتزاج انکے لیکچر کو بور نہیں ہونے دیتا۔ یوں لگتا ہے جیسے ایک دلچسپ فلم شروع کی جب مزا آنے لگا تو ختم ہوگئی۔اور اب اگلی قسط کا
انتظار ہے۔
المختصر یہ کہ جو کہتا ہے اُسے آج تک اچھا اُستاد اچھی اکیڈمی نہیں ملی وہ عامر احمر اکیڈمی جوائن کر لے، فائدہ نہ ہو تو پیسے مجھ سے لے لے ۔
I love you Sir Aamir Ahmer
From
Aamir Saeed
Lecturer
Computer Sciences
Recent Comments