اِن دِنوں انٹریٹ پر سوشل میڈیا کا کوٸی پلیٹ فارم بھی اسکرول کرتے ہوٸے آپ سب کے سامنے سے ایک لفظ بار بار گُزر رہا ہو گا; باٸیکاٹ باٸیکاٹ باٸیکاٹ،
مُخلتف اشیا و خورد و نوش کے مُسلسل باٸیکاٹ کی تلقین،
مگر رُکیں! اور چند لمحے کو سوچیں کہ آپ جِن پلیٹ فارمز پر باٸیکاٹ مہم چلا رہے ہیں وہ کِس کی ایجاد ہے،
دُنیا اِس دور میں مُکمل گلوبل ویلج بن چُکی ہے، اِس وقت فیصلوں کا اختیار صرف وہ رکھتا ہے جو معاشی طور پر مضبوط ہے،
بہترین وہ ہے جو معاشی طور پر مضبوط ہے اور صرف چند الفاظ کے بجاٸے اپنے مال و دولت اور اپنے ہُنر سے اپنے بہن بھاٸیوں کی مالی مدد کر رہا ہے،
مگر اُس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی انفرادی معاشی حالت کو مضبوط کریں، تا کہ اپنے مال کی بدولت بہتر اقدام کر سکیں، دُنیا میں آپ کے فیصلوں کی جگہ ہو،
اور اُس کے لیے واحد ذریعہ دورِ حاضر کے تقاضوں کے مُطابق ڈیجیٹل ہُنر سیکھ کر عالمی سطح پر اپنی جگہ بنانا ہے،
آپ مُستحکم ہوں گے، اور دورِ جدید کی ڈیجیٹل دُنیا میں آپ کے قدم مضبوط ہوں گے، تو ہی آپ کے فیصلے قابلِ قدر ہوں گے،
تو آج ہی پہلا قدم اُٹھاٸیں، اور ڈیجیٹل ہُنر سیکھ کر ہمارے اِس طالبعلم کی طرح ڈیجیٹل دُنیا میں پریکٹیکلی اپنی حیثیت بناٸیں، تا کہ آپ کی قدر ہو،

اگر آپ ڈیجیٹل ہُنر سیکھ کر خود مستحکم ہونا چاہتے،
اور عالمی سطح پر اپنی برادری کے لیے مضبوط بن کر کُچھ کرنا چاہتے ہیں،
تو آج ہی ڈیجیٹل دُنیا میں قدم جمانے کے لیے عامر احمر اکیڈمی سے رابطہ کریں، ہماری ٹیم آپ کی مُکمل رہنماٸی کرے گی.




